Shahan Ansari@shahan_islam1friendadd Shahanمیں کسی شخص کے مرنے پہ بھی غمگین نہیں خاک اگر خاک میں ملتی ہے تو حیرانی کیا؟؟ میری آنکھوں میں زرا غور سے دیکھ اور بتا ان سے بڑھ کر ہے کسی دشت میں ویرانی کیا؟ میری مٹی میں الگ شے ہے کوئی کوزہ گر! وقت تجسیم مری خاک نہیں چھانی کیا؟